Poems from Rashk e gull
کتنا آسان ہوتا ہے لوگوں کے لئے
انسانوں کو توڑ دینا
ازقلم رشک گل ✍️💔😭
Mann Bharrya duniya se 😢😭 Rashk e gull...
کبھی جن کو ھماری آواز اچھی لگتی تھی😢
آج ان کو ھماری زبان لمبی لگتی ھے 💔
ازقلم رشک گل✍️...
محبت کی بازی ہار گئی رشک گل
نہ جینے کی اب کوئی آس رھی۔۔۔
محبت ھم کو مار گئی رشک گل
نہ کوئی روح اب پاس رھی۔۔۔
زندگی ، زندگی کہتی رہی جسے
نہ...
کچھ راستے ایسے ہوتے ہیں رشک گل✍️
جن پر۔۔۔
انسان چلتا تو رہتا ہے ہے
لیکن۔۔۔
ان کی منزل کوئی نہیں ہوتی...
بہت روئی تھی میں اس کے لئے
اب رونا بھی چھوڑ دیا اور اسے بھی
از قلم رشک گل✍️💔😭